رپورٹ : ھادی خان
چند دنوں سے بلوچستان کے کئی اضلاع ھونے والی شدید برفباری سے شدید متاثر ھوئے ھیں۔ شدید برفباری سے بلوچستان کے کئی اھم شاہراہیں بند ھوئی بند ھونے والی شاھراہوں میں سے ایک کوئٹہ- ژوب شاھراہ بھی تھی۔ ذرائع کے مطابق برفباری سے کوئٹہ ژوب شاھراہ پر سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں تھیں اور ان گاڑیوں میں سوار سینکڑوں افراد کی زندگیوں کو خطرات لاحق ھوگئے تھے۔
ان کشیدہ حالات کو دیکھ کر کچلاک کے تیس سالا سلیمان خان کاکڑ سے رہا نہ گیا اور شدید برفباری میں پھنسے ان مسافروں کی زندگیاں بچانے کیلئے اپنی گاڑی سمیت نکل پڑا۔
مقامی افراد کے مطابق سلیمان خان نے کوئٹہ- ژوب شاھراہ پر پھنسے سو سے زائد افراد کو اپنی گاڑی کے ذریعے ریسکیو کیا۔
ایک مقامی شخص کےمطابق سلیمان خان کاکڑ نے کئی لوگوں کی زندگیاں بچائی اور سخت موسم کو خاطر میں نہ لاتے ھوئے لوگوں کو آفت سے نکالا ۔
سلیمان خان نے نہ صرف لوگوں کو اپنی گاڑی کے ذریعے ریسکیو کیا بلکہ انہیں خوراک اور جگہ بھی فراہم کی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر اس نوجوان کو لوگوں کی طرف سے کافی پذیرائی ملی ھے اور سوشل میڈیا صارفین صوبائی حکومت سے اس نوجوان کو سرکاری سطح پر پذیرائی کا مطالبہ کررھے ھیں۔

برفباری سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی زندگیاں بچانے والا سلیمان خان کاکڑ
|
مقامی افراد کے مطابق سلیمان خان نے کوئٹہ- ژوب شاھراہ پر پھنسے سو سے زائد افراد کو اپنی گاڑی کے ذریعے ریسکیو کیا۔
ایک مقامی شخص کےمطابق سلیمان خان کاکڑ نے کئی لوگوں کی زندگیاں بچائی اور سخت موسم کو خاطر میں نہ لاتے ھوئے لوگوں کو آفت سے نکالا ۔
سلیمان خان نے نہ صرف لوگوں کو اپنی گاڑی کے ذریعے ریسکیو کیا بلکہ انہیں خوراک اور جگہ بھی فراہم کی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر اس نوجوان کو لوگوں کی طرف سے کافی پذیرائی ملی ھے اور سوشل میڈیا صارفین صوبائی حکومت سے اس نوجوان کو سرکاری سطح پر پذیرائی کا مطالبہ کررھے ھیں۔
![]() |
تیس سالا سلیمان خان |
ConversionConversion EmoticonEmoticon