رپورٹ: آصفہ بلوچ
اس وقت ملک بھر کے مختلف حصوں کو شدید بارشوں اور برفباری کا سامنا ھے اگر بلوچستان کی بات کی جائے تو بلوچستان کے کئی اضلاع میں ھر طرف برف ھی برف نظر آئیگی ان علاقوں میں پہاڑ ، درخت غرض یہ کہ ھر چیز نے سفید چادر اوڑھ رکھی ھے۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں سات انچ، زیارت اور کان مہترزئئ میں اس وقت ڈیڑھ فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ھے۔ زیارت سمیت کئی اضلاع میں مسلسل تیس سے پینتیس گھنٹوں تک برفباری جاری رھی۔
کئی شہری خوشیوں سے جومتے نظر آئے سیلفیاں بناتے رھے اور سیر و تفریح کے لئے کئ مکانات کا رخ کیا خضدار میں برفباری کے بعد علاقہ مکین انتہائی خوش نظر آئے ایک علاقہ مکین کے مطابق اسکو یاد نہیں پڑتا کہ خضدار میں کبھی برفباری ھوئی ھو ھمیں تو برفباری کا منظر دیکھنے کیلئے دوسرے اضلاع کا رخ کرنا پڑتا تھا
تو دوسری طرف بلوچستان کے کئی اضلاع شدید برفباری کے بعد آفت زدہ قرار دیئے گئے ھیں یاد رھے کل بلوچستان کے علاقے پشین میں شدید برفباری سے مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جابحق ھوگئے تھے تو دوسری طرف بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے شہاب زئی میں شدید برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے تین خواتین اور تین بچوں سمیت چھ افراد جابحق ھوگئے ھیں اور رات تین بجے کے قریب ناصر آباد ژوب میں ایک اور مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جابحق ھوگئے ۔ پاک افغان بارڈر کے قریب واقع قمرالدین کاریز میں شدید برفباری کے باعث حالات سنگین ھو گئے ھیں۔ یاد رہے قمرالدین کی ننانوے فیصد آبادی کچے مکانات میں رہائش پذیر ھیں۔ علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت برف ھٹانے میں مصروف ھے۔ جبکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کو تسلی بخش قرار نہیں دیا گیا ھے
اس وقت اطلاعات کے مطابق شدید برفباری اور بارشوں کے باعث بلوچستان بھر میں سترہ افراد جابحق ھو چکے ھیں اور اندرون بلوچستان میں اس وقت کئی شاھرایں بند ھوگئ ھیں
کوئٹہ میں شدید برفباری کے بعد بجلی اور گیس کی آنکھ مچولی جاری ھے ذرائع کے مطابق آج سریاب روڈ میں ایک گھر میں گیس کی وجہ سے دم گھٹنے سے پانچ افراد جابحق ھوگئے ھیں۔
دوسری طرف صوبائی حکومت کا دعوی ھے کہ پی ڈی ایم اے نے کوئٹہ زیارت سمیت کئی شاھرایں آمدورفت کے لئے کھول دی ھیں اور برفباری سے متاثرہ تمام علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ھیں۔

![]() |
Qamar-Din Karez Zhob ( Courtesy ) |
کئی شہری خوشیوں سے جومتے نظر آئے سیلفیاں بناتے رھے اور سیر و تفریح کے لئے کئ مکانات کا رخ کیا خضدار میں برفباری کے بعد علاقہ مکین انتہائی خوش نظر آئے ایک علاقہ مکین کے مطابق اسکو یاد نہیں پڑتا کہ خضدار میں کبھی برفباری ھوئی ھو ھمیں تو برفباری کا منظر دیکھنے کیلئے دوسرے اضلاع کا رخ کرنا پڑتا تھا
![]() |
Somewhere in Quetta |
تو دوسری طرف بلوچستان کے کئی اضلاع شدید برفباری کے بعد آفت زدہ قرار دیئے گئے ھیں یاد رھے کل بلوچستان کے علاقے پشین میں شدید برفباری سے مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جابحق ھوگئے تھے تو دوسری طرف بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے شہاب زئی میں شدید برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے تین خواتین اور تین بچوں سمیت چھ افراد جابحق ھوگئے ھیں اور رات تین بجے کے قریب ناصر آباد ژوب میں ایک اور مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جابحق ھوگئے ۔ پاک افغان بارڈر کے قریب واقع قمرالدین کاریز میں شدید برفباری کے باعث حالات سنگین ھو گئے ھیں۔ یاد رہے قمرالدین کی ننانوے فیصد آبادی کچے مکانات میں رہائش پذیر ھیں۔ علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت برف ھٹانے میں مصروف ھے۔ جبکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کو تسلی بخش قرار نہیں دیا گیا ھے
![]() |
Ziarat |
اس وقت اطلاعات کے مطابق شدید برفباری اور بارشوں کے باعث بلوچستان بھر میں سترہ افراد جابحق ھو چکے ھیں اور اندرون بلوچستان میں اس وقت کئی شاھرایں بند ھوگئ ھیں
کوئٹہ میں شدید برفباری کے بعد بجلی اور گیس کی آنکھ مچولی جاری ھے ذرائع کے مطابق آج سریاب روڈ میں ایک گھر میں گیس کی وجہ سے دم گھٹنے سے پانچ افراد جابحق ھوگئے ھیں۔
دوسری طرف صوبائی حکومت کا دعوی ھے کہ پی ڈی ایم اے نے کوئٹہ زیارت سمیت کئی شاھرایں آمدورفت کے لئے کھول دی ھیں اور برفباری سے متاثرہ تمام علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ھیں۔
ConversionConversion EmoticonEmoticon